Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بارشوں کا طاقتور سلسلہ⛅️🌦

 

بارشوں کا طاقتور سلسلہ

🌀⚡⚡⁦⛈️🌀⛈️⁩

دوستوں مغربی سسٹم اور ہوا کا کم دباؤ کی وجہ سے 28 اپریل سے 6 مئی تک ملک کہ مختلف علاقوں میں کہیں موسلادھار تو کہیں درمیانی بارشوں کا امکان ہے...!!⁦



تفصیلات کے مطابق


کئی سالوں بعد اچانک 2021 مئی کہ دوران سندھ پر ہوا کا کم دباؤ یا (UAC) کنڈیشں بنے جارہی ہے یہ ایک عجیب قسم کی بات ہے اور سندھ میں مون سون کی طرح ایک ہفتے تک چاروں طرف سے بادل بنگی ہر طرف سے گرج چمک اور آندھی شروع ہونگی اور عجیب قسم کی بارش ہوگی ہر طرف سے سندھ پر بادل پہرتے رہینگے۔۔۔!!⁦



آپ کو ایسا محسوس ہوگا کہ شائد مئی میں مون سون کی اسپیل آگیا ہے لیکن یہ کنڈیشں کئی سالوں بعد رواں سال سندھ میں دیکھنے کو ملیگا۔۔۔۔!!⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩


بارش کا سلسلہ 28 تاریخ سے بلوچستان کہ راستے شروع ہوگا جو 29.30 آپریل سے ملک کہ مختلف علاقوں میں پہل جائیگا اسے دوران ملک کہ مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں درمیانی بارش گرج چمک آندھی کہ امکان ہیں.!⁦

اس سسٹم کا زیادہ تر فوکس سندھ پر رہیگا وجہ ہوا کا کم دباؤ یا (UAC) کنڈیشں ہوگا،کشمور سے کراچی تک سندھ کہ مختلف علاقوں میں گرج چمک آندھیوں کہ ساتھ کہیں تیز تو کہیں ھلکی بارش متوقع ہے لیکن زیادہ تر مشرقی وسطی علاقوں میں موسلادھار بارشیں بھی ہوسکتی ہیں...!!⁦

⛈️⁩🌀🌀

اب بات کریں باقی صوبوں کی تو 28 سے 6مئی کہ دوران پنجاب بلوچستان خیبرپختونخواہ کہ مختلف علاقوں میں گرج چمک کہ  کہیں تیز تو کہیں ھلکی  بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا...!!⁦

⛈️⁩⁦⛈️⁩


احتیاط ضروری ہے

⚡⚡

دوستوں اپریل کے آخر اور مئی کے شروعاتی دونوں میں غیر معمولی حالات پیش آسکتے ہیں خاص طور پر سندھ میں گرج چمک آندھی اور طوفان ژالہ باری کہ زیادہ تر امکانات ہیں سندھ کہ علاؤ پنجاب بلوچستان میں بھی گرج چمک آندھی اور ژالہ باری متوقع ہے کسان بھائیوں سے گزارش ہے جلد اپنے گندم کا کم مکمل کریں صرف 2.3 دن باقی ہیں اس کہ بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا ملک بھر میں شکریہ....!!

🌀⚡


پیارے بھائیوں ہم نے تمام تر پیرامیٹرز ماڈلز پر مشتمل یہ پیشگوئی تیار کی ہے بیشک ہوگا وہی جو اللہ پاک کو منظور ہو۔۔۔۔

 آخر میں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ﷻ ہمارے پیارے ملک پاکستان  میں رحمت کی بارشیں ہوں اور وطن میں آمن اور سلامتی عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین

Post a Comment

0 Comments